سوات میں کھلے عام ٹارگٹ کلنگ جاری، بھتہ خوری عروج پر ہے، سردار حسین بابک

سوات میں کھلے عام ٹارگٹ کلنگ جاری، بھتہ خوری عروج پر ہے، سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے اور خصوصاً سوات میں امن و امان کی صورتحال دن بدن بدتر ہوتی جا رہی ہے،سوات میں کھلے عام ٹارگٹ کلنگ جاری ہے جبکہ بھتہ خوری عروج پر ہے۔ باچا خان مرکز پشاور سے جاری اپنے...