بلوچستان میں ڈاکٹرز پر لاٹھی چارج،گرفتاری قابل مذمت ہے،اسفندیارولی خان

بلوچستان میں ڈاکٹرز پر لاٹھی چارج،گرفتاری قابل مذمت ہے،اسفندیارولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز پر احتجاج کے دوران لاٹھی چارج اور انکی گرفتار ی قابل مذمت ہے، اس وقت پاکستان بھر میں ڈاکٹرز اور دیگر پیرامیڈیکل سٹاف اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر انسانی زندگیاں بچانے میں...
نااہل ترین اور چینی چوروں کو بچانے کیلئے ایک بار پھر ڈرامہ بازیاں ہورہی ہیں،ایمل ولی خان

نااہل ترین اور چینی چوروں کو بچانے کیلئے ایک بار پھر ڈرامہ بازیاں ہورہی ہیں،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ایف آئی اے رپورٹ آنے کے بعدسلیکٹڈ وزیراعظم ایک بار پھر نااہل ترین اور دوسرے چینی چوروں کو بچانے کیلئے ڈرامہ بازیاں کررہا ہے۔ میڈیا میں یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ جہانگیر ترین سے عہدہ واپس لے لیا گیا ہے...
کیا اپوزیشن کے خلاف کارروائی کیلئے فرانزک معائنہ کیا گیا؟ میاں افتخارحسین

کیا اپوزیشن کے خلاف کارروائی کیلئے فرانزک معائنہ کیا گیا؟ میاں افتخارحسین

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے انکوائری رپورٹ کا کریڈٹ لینا اپنی ناکامی چھپانے کے برابر ہے، اس رپورٹ کے مندرجات پہلے ہی میڈیا کے ذریعے لوگوں تک پہنچادیے گئے تھے۔ نیازی صاحب کو تو یہ تک بتایا گیا...