آٹا چینی چور آج بھی عمران کے دائیں بائیں کھڑے ہیں،اسفندیارولی خان

آٹا چینی چور آج بھی عمران کے دائیں بائیں کھڑے ہیں،اسفندیارولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ چینی آٹا بحران بارے انکوائری رپورٹ نے واضح کردیا کہ اس حکومت کے لانے میں جن سرمایہ داروں کا ہاتھ تھا، جنہوں نے سرمایہ کاری کی، انہیں بدلے میں بہت کچھ دیا گیا، اگر کسی کو فرق پڑا ہے تو وہ صرف غریب...