Mar 25, 2020 | 2020, March
پشاور( پ ر٩) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈرسردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ذخیرہ اندوزوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان تک لے جانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کرے۔ صوبے کے تمام علاقوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور صوبے کے کونے...