Mar 23, 2020 | 2020, March
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے وبا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے ایک مشترکہ، مضبوط اور جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، اے این پی پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے موجودہ حالات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز کا خیرمقدم...
Mar 23, 2020 | 2020, March
پشاور( پ ر) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے سب کا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ صوبے کے طول و عرض میں ہر شخص اپنی سرگرمیاں اور نقل و حرکت کو محدود رکھیں ، اپنے لئے اور دوسروں کیلئے درد سر نہ...