شاعرانہ مزاج میں انفرادیت غنی خان کا خاصہ تھا،مصوری میں بے مثال تھے،ایمل ولی خان

شاعرانہ مزاج میں انفرادیت غنی خان کا خاصہ تھا،مصوری میں بے مثال تھے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) برصغیر پاک و ہند کے ممتاز شاعر، ادیب، مصور، فلسفی اور سیاستدان خان عبدالغنی خان کی 24ویں برسی کے موقع پر باچاخان مرکز پشاور میں ایک روزہ ”غنی میلہ” کا اہتمام کیا گیا جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت...