حکومت کورونا وائرس کے روک تھام کے بجائے خوف و ہراس پھیلا رہا ہے،سردارحسین بابک

حکومت کورونا وائرس کے روک تھام کے بجائے خوف و ہراس پھیلا رہا ہے،سردارحسین بابک

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت کوروناوائرس کے روک تھام اور علاج کیلئے عملی اقدامات کی بجائے صوبے کے عوام میں خوف و ہراس پھیلایا گیا ہے، حکومت نے علاج معالجے اور احتیاطی تدابیر کو عملی جامہ...