میر شکیل الرحمان گرفتاری،حکومت کی آزادی صحافت کیخلاف دوغلی پالیسی عیاں ہو چکی،میاں افتخارحسین

میر شکیل الرحمان گرفتاری،حکومت کی آزادی صحافت کیخلاف دوغلی پالیسی عیاں ہو چکی،میاں افتخارحسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹرانچیف میر شکیل الرحمان کی نیب کی طرف سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی گرفتاری عمران خان اور نیب کا گٹھ جوڑ ہے اور اگر نیب اتنا ہی با اختیار ادارہ ہے تو وہ...