ماں بیٹے پر راولپنڈی پولیس کا تشدد، اے این پی نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادیا

ماں بیٹے پر راولپنڈی پولیس کا تشدد، اے این پی نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادیا

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی نے راولپنڈی پولیس کی جانب سے ماں بیٹے پر تشدد اور پشتونوں پر جاری ظلم کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی نثارمومند کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پشتونوں کے ساتھ ہر جگہ ظلم و...
تعلیمی اداروں کے اندر ماحول خراب کرنیکی اجازت نہیں دیں گے،ایمل ولی خان

تعلیمی اداروں کے اندر ماحول خراب کرنیکی اجازت نہیں دیں گے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور پی ایس ایف کے صوبائی ایڈوائزر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کے اندر ماحول خراب کرنیکی اجازت کسی کو نہیں دیں گے، پی ایس ایف کے رکن اچک اچکزئی پر حملہ کرنیوالوں کے خلاف انتظامیہ اور پولیس کو کارروائی کرنی ہوگی،...
طیارہ حادثہ افسوسناک ہے، غم کی اس گھڑی میں اے این پی لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے،میاں ا فتخارحسین

طیارہ حادثہ افسوسناک ہے، غم کی اس گھڑی میں اے این پی لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے،میاں ا فتخارحسین

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں طیارہ حادثہ افسوسناک ہے اور اے این پی غم کی اس گھڑی میں شہید جوان کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔باچاخان مرکز پشاور میں مختلف میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے میاں...
میرشکیل الرحمان کی گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ کا نیا کارنامہ ہے،اسفندیارولی خان

میرشکیل الرحمان کی گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ کا نیا کارنامہ ہے،اسفندیارولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے جنگ اور جیو گروپ کے سربراہ میرشکیل الرحمان کی نیب کی جانب سے گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ کا نیا کارنام ہے، 30سالہ پرانے کیس میں انکی گرفتاری افسوسناک ہی...