Mar 11, 2020 | 2020, March
چارسدہ ( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ آج پشتونوں کو متفق ومتحد ہونے کی ضرورت ہے۔ پشتون قومی جرگہ میں پشتون قیادت کا ایک پیج پر آنا خوش آئند ہے، ہم نے بنیاد رکھ دی اب دیگر دوست بھی اس کو بنیاد بناکر مزید مشاورت سے اس عمل کو وسعت دیں۔...
Mar 11, 2020 | 2020, March
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ گومل یونیورسٹی سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں حالات خراب سے خراب تر ہوتے جارہے ہیں۔ صوبے کے دوسرے بڑے یونیورسٹی میں بدعنوانی اور جنسی ہراسانی کے واقعات میں اضافہ تشویشناک...
Mar 11, 2020 | 2020, March
پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی جانب سے باجوڑ کے تنظیمی معاملات کی نگرانی اور شکایتوں کو دور کرنے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی نے ضلعی تنظیم اور دیگر اراکین سے بدھ کے روز باچاخان مرکز پشاور میں خصوصی ملاقاتیں کی اور دونوں جانب سے اراکین کو تاکید کی...