بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے یونیورسٹیوں میں سازشوں کو بند کیا جائے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے بہائوالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان اور پنجاب یونیورسٹی میں پشتون و بلوچ طلباء پر حملوں، تشدد اور انہیں ہدف بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے صوبوں سے آنیوالے پشتون اور بلوچ طلباء کے تحفظ کو یقینی بنایا...