اے این پی عدم تشدد پر عمل پیرا ہے،آج پوری دنیا اس نظریے کا اعتراف کررہی ہے،ایمل ولی خان

اے این پی عدم تشدد پر عمل پیرا ہے،آج پوری دنیا اس نظریے کا اعتراف کررہی ہے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی عدم تشدد کے نظریے پر عمل پیرا ہے جس کی آج پوری دنیا اعتراف کرچکی ہے کہ ہمارے اکابرین دہائیوں پہلے جو بات کررہے تھے، آج اسی کی تقلید کرتے ہوئے خطے میں امن کیلئے کوششیں ہورہی ہیں۔...