بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینے سے ہی قوم ترقی کرسکتی ہے، اسفندیار ولی خان

بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینے سے ہی قوم ترقی کرسکتی ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی روز اول سے ہی مطالبہ کرتی آرہی ہے کہ بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینے سے ہی قوم ترقی کرسکتی ہے عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے دور حکومت میں مادری زبانوں کی ترویج اور بقاء کیلئے...
اے این پی کے علاوہ کسی جماعت نے دہشتگردی کے خلاف کھل کر بات نہیں کی،سردارحسین بابک

اے این پی کے علاوہ کسی جماعت نے دہشتگردی کے خلاف کھل کر بات نہیں کی،سردارحسین بابک

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ جب ملک میں دہشتگردی کا عفریت تھا تو کوئی سیاسی جماعت اس بات کیلئے تیار نہیں تھی کہ وہ دہشتگردوں اور دہشتگردی کے حوالے سے کھل کر بات کرتی،ایک اے این پی تھی جو ہر جگہ اور ہر پلیٹ فارم پر...
مادری زبان تہذیب و تمدن اورکلچر و ثقافت کا خزانہ ہے، میاں افتخار حسین

مادری زبان تہذیب و تمدن اورکلچر و ثقافت کا خزانہ ہے، میاں افتخار حسین

نوشہرہ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ مادری زبان تہذیب و تمدن اورکلچر و ثقافت کا خزانہ ہے۔ مادری زبان کے بدولت ہی انسان کا اپنی ثقافت اور تہذیب و تمدن سے اٹوٹ رشتہ قائم ہوتا ہے۔ مادری زبان قوم کو اپنی تاریخ، جغرافیے اور...
ضم اضلاع حقوق، مشترکہ تحریک چلانے کیلئے دیگر جماعتوں کا انتظار ہے،ایمل ولی خان

ضم اضلاع حقوق، مشترکہ تحریک چلانے کیلئے دیگر جماعتوں کا انتظار ہے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ نئے ضم شدہ اضلاع کے جرگے کے بعد عوامی نیشنل پارٹی 10مارچ کو پختون قومی جرگہ منعقد کررہی ہے،نئے ضم شدہ اضلاع کے جرگہ میں ان اضلاع کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ تحریک چلانے کیلئے اے این پی کی مرکزی قیادت...