صوبہ بھر میں دہشتگرد ایک بار پھر متحرک ہورہے ہیں،اسفندیار ولی خان

صوبہ بھر میں دہشتگرد ایک بار پھر متحرک ہورہے ہیں،اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں دہشتگرد ایک بار پھر متحرک ہورہے ہیں،دیر میں طالبان کی ریلی حیران کن اور خوفناک ہے،پختونوں کے گھر پہلے دہشتگردی کے نام پر برباد کردیے گئے اور پھر فوجی آپریشنز میں پختونوں کے گھر بار...