2018 کے الیکشن میں فوجی جوانوں نے پختونخوا کے پولنگ سٹیشنز کو یرغمال بنائے رکھا،سردار حسین بابک

2018 کے الیکشن میں فوجی جوانوں نے پختونخوا کے پولنگ سٹیشنز کو یرغمال بنائے رکھا،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ پختونخوا کے عوام نے2018 کے الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی پر اعتماد کیا تھا لیکن پنجاب سے بلائے گئے فوجی جوانوں نے پولنگ سٹیشنوں کو یرغمال بنا کراے این پی کے جیت کو ہار میں تبدیل کردیا...