پختونوں کے اتحاد کے لئے پختونوں کے دروازوں پر بھی جانے سے گریز نہیں کرینگے،میاں افتخار حسین

پختونوں کے اتحاد کے لئے پختونوں کے دروازوں پر بھی جانے سے گریز نہیں کرینگے،میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پختونوں کے اتحاد کے لئے پختونوں کے دروازوں پر بھی جانے سے گریز نہیں کرینگے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے پختونوں کے مسائل پر غوروفکر کے لئے جرگہ بلایا ہوا ہے جس میں تمام پختونوں کو بلایا جائے گا...
ہمیں جنگی اقتصاد کی مخالفت کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے، سردارحسین بابک

ہمیں جنگی اقتصاد کی مخالفت کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے، سردارحسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ اس ملک میں جو جنگی اقتصاد کی حمایت کرتا ہے یا جنگی اقتصاد کا حصہ دار بنتاہے، وہ کھلے عام چل پھر سکتا ہے، جلسے اور جلوس کرسکتا ہے، لیکن عوامی نیشنل پارٹی کو اس لئے ٹارگٹ کیا جارہا ہے کہ یہ...
صوبائی حکومت وفاق سے اپنے حق کیلئے بات کرنے کی بھی صلاحیت نہیں رکھتی، ایمل ولی خان

صوبائی حکومت وفاق سے اپنے حق کیلئے بات کرنے کی بھی صلاحیت نہیں رکھتی، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ موجود ہ صوبائی حکومت نے پچھلے ساڑھے چھ سالوں میں پشتونوں کی فلاح و بہبود کیلئے کوئی ایک منصوبہ بھی شروع نہیں کیا اور نہ مرکز سے اپنے حقوق کیلئے بات کرسکتی ہے۔ ضلع کرک کے چار روزہ تنظیمی دورے کے دوسرے...

ملک کو بچانے کیلئے عمران خان سے جان چھڑانے ہوگی، غلام احمدبلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے سنیئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ملک میں عمران خان نیازی اور اس کے حواریوں سے بڑا کوئی مافیا نہیں ہے، ملک کی معیشت کو تباہ اور برباد کرنے میں انکا سب سے بڑا ہاتھ ہے، غلط اقدامات اٹھاکے اس ملک کو مزید دیوالیہ کرنے کی جانب لے...