پروفیسر ارمان لونی قتل کی تحقیقات میں پیش رفت نہ ہونا مایوس کن اور مضحکہ خیز ہے،ایمل ولی خان

پروفیسر ارمان لونی قتل کی تحقیقات میں پیش رفت نہ ہونا مایوس کن اور مضحکہ خیز ہے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ایک سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی پروفیسر ارمان لونی کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت نہ ہونا مایوس کن اور مضحکہ خیز ہے،پولیس اور دیگر انتظامی اداروں کو اس کیس سے بری الذمہ قرار دینا متاثرہ...