Feb 29, 2020 | 2020, February
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے امریکا اور طالبان کے درمیان قطر میں معاہدے پر دستخط ہونے پر افغان عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک نقطہ آغاز ہے، امید ہے اس معاہدے کے بعد افغانستان کی سرزمین پر جاری طویل جنگ کا خاتمہ...
Feb 29, 2020 | 2020, February
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی ضلع لکی مروت کے کونسل اراکین ملک علی سرور خان کو متفقہ طور پر ضلعی صدر منتخب کردیا۔ ہفتہ کے روز ضلعی دفتر نورنگ میں ضلعی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کونسل ممبران کے ساتھ ساتھ اے این پی کے صوبائی ترجمان صدرالدین مروت نے بھی شرکت کی۔...
Feb 28, 2020 | 2020, February
پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن دیوارسے لگانے کی روش کو ترک کرنا چاہیئے، صوبائی حکومت سیاسی بلوغت کا مظاہرہ کرے اور فراخدلی سے اپوزیشن کے مینڈیٹ کو تسلیم کرے۔ موجودہ حکومت کو صوبے کے...
Feb 28, 2020 | 2020, February
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدرخان ہوتی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت گذشتہ ڈیڑھ سال سے انکے حلقے کے عوام کو کس چیز کی سزا دے رہے ہیں، کیایہاں کی عوام پاکستانی نہیں؟ یہاں کے وسائل میں ان کا کوئی حق نہیں؟ ترقیاتی کاموں میں امتیازی سلوک صرف اس...
Feb 27, 2020 | 2020, February
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے دہشت گردی کی جنگ میں پختونوں کے وسائل پر قبضے کیلئے پہلے پختونوں کو مارا گیا اور جب طاقتور حلقوں کا اس پر بھی دل ٹھنڈا نہیں ہوا تو پختونوں کو اپنی قیادت سے بدظن کرنے کیلئے اے این پی پر طرح طرح کے...