اسفندیارولی خان کی منظور پشتین کی گرفتاری کی مذمت

اسفندیارولی خان کی منظور پشتین کی گرفتاری کی مذمت

پشاور ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے منظور پشتین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری کسی بھی مسئلے کا حل نہیں،عدم تشدد کے پیروکار ہونے کے ناطے ہم مکالمے اور گفت و شنید پر یقین رکھتے ہیں۔ اگر کوئی ایف آئی درج کی گئی تھی تو انہیں...
سنجاوی میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے چھاپہ اور چادر وچاردیواری کے تقدس کی پامالی قابل مذمت ہیں،اصغرخان اچکزئی

سنجاوی میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے چھاپہ اور چادر وچاردیواری کے تقدس کی پامالی قابل مذمت ہیں،اصغرخان اچکزئی

کوئٹہ (پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور بلوچستان میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سنجاوی میں اے این پی کے صوبائی کونسل کے رکن سردار احسان اللہ دومڑ اورضلعی صدر ورکن مرکزی کمیٹی سردار فرید اللہ دومڑ کے گھر پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے...
صوبائی حکومت اپنے وسائل ،بقایاجات کی وصولی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے،سردارحسین بابک

صوبائی حکومت اپنے وسائل ،بقایاجات کی وصولی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے،سردارحسین بابک

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مرکز سے بقایات کی وصولی میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے،وزیراعظم بجلی کے خالص منافع سمیت دیگر بقایاجات کی خیبرپختونخوا کو ادائیگی سے انکار کرچکا ہے۔ صوبائی وسائل پر اختیار...
اے این پی محسود قوم کے پرامن مارچ اور دھرنے کی حمایت کرتی ہے،شاہی خان شیرانی

اے این پی محسود قوم کے پرامن مارچ اور دھرنے کی حمایت کرتی ہے،شاہی خان شیرانی

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر برائے ضم اضلاع شاہی خان شیرانی نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا جنوبی وزیرستان کے محسود قبیلے کی جانب سے اعلان کردہ پرامن احتجاجی مارچ اور دھرنے کی حمایت کرتی ہے اور پارٹی کارکنان اس مارچ اور دھرنے میں بھرپور...
اے این پی پشتونوں کے اتحاد کیلئے ہر اقدام اٹھاتی رہے گی،ایمل ولی خان

اے این پی پشتونوں کے اتحاد کیلئے ہر اقدام اٹھاتی رہے گی،ایمل ولی خان

ہرنائی(نمائندہ خصوصی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پشتون دنیا کی پرامن ترین قوم ہے جس نے تاریخ میں کبھی جنگ اور تشدد کی حمایت نہیں کی بلکہ ہمیشہ پرامن اور جمہوری طریقے سے اپنے حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد کی ہے۔بلوچستان کے شہر ہرنائی میں...