اے این پی اپنے اصولوں اور جمہوری روایات پر سمجھوتہ نہیں کرے گی،میاں افتخارحسین

اے این پی اپنے اصولوں اور جمہوری روایات پر سمجھوتہ نہیں کرے گی،میاں افتخارحسین

نوشہرہ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی اصولی اور تاریخی مئوقف رکھنے والی جماعت ہے اور کسی بھی صورت سمجھوتے کا شکار نہیں ہوگی۔ باچاخان اور ولی خان برسی پر نوشہرہ امان گڑھ میں عظیم الشان جلسہ ہوگا جس میں مرکزی...
ادب کی ترویج میں خواتین کے کردار سے انکار ممکن نہیں،میاں افتخارحسین

ادب کی ترویج میں خواتین کے کردار سے انکار ممکن نہیں،میاں افتخارحسین

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ ادب کی ترویج میں خواتین کے کردار سے انکار ممکن نہیں، پشتو ادب اور قومی تحریک میں خواتین لکھاریوں نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ ہمارے پیغمبر مہربانۖ نے خواتین کے حقوق پر زور دیا، اسی راہ...
آٹا بندش،ایک نہیں دو پاکستان کی بات سچ ثابت ہوگئی ہے،ایمل ولی خان

آٹا بندش،ایک نہیں دو پاکستان کی بات سچ ثابت ہوگئی ہے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کو آٹے کی سپلائی کے بندش نے ثابت کردیا ہے کہ یہاں ایک نہیں دو پاکستان کا تصور موجود ہے۔ ہم جب کہتے ہیں کہ یہاں ایک نہیں دو پاکستان ہیں تو اسی صورتحال کو مدنظر رکھتے...