ولی خان باچاخان کی تحریک کی عملی تصویر تھے،ایمل ولی خان

ولی خان باچاخان کی تحریک کی عملی تصویر تھے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ رہبر تحریک خان عبدالولی خان باچاخان کی خدائی خدمتگار تحریک اور فلسفہ عدم تشدد کی عملی تصویر تھے جنہوں نے پوری عمر محکوم اقوام کے حقوق کی جنگ لڑی ۔ وہ صرف پشتون قوم ہی نہیں بلکہ اس خطے میں مقیم ہر...