اے این پی منظور پشتین کی پختونوں کے مسائل متفقہ طور پر حل کرنے کی پیشکش کو سراہتی ہے، اسفندیار ولی خان

اے این پی منظور پشتین کی پختونوں کے مسائل متفقہ طور پر حل کرنے کی پیشکش کو سراہتی ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے بنوں جلسے میں منظور پشتین کی پختونوں کے مسائل مشترکہ اور متفقہ طور پر حل کرنے کی پیشکش کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی نے ہمیشہ پختونوں کے مطالبات، خودمختاری، دھرتی پر تشدد، امن کے بیانیے، قومی مساوات،...