صوبے کے یونیورسٹیوں میں باہر سے وائس چانسلرز تعینات کرنا صوبے کے افسران کے ساتھ زیادتی ہے،میاں افتخار حسین

صوبے کے یونیورسٹیوں میں باہر سے وائس چانسلرز تعینات کرنا صوبے کے افسران کے ساتھ زیادتی ہے،میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صوبے کے یونیورسٹیوں میں باہر سے وائس چانسلرز تعینات کرنا صوبے کے افسران کے ساتھ زیادتی ہے اور یہ عمل صوبے کے ٹیلنٹ کو ضائع کرنے کے مترادف ہے،صوبائی حکومت صوبے کے عوام کے ساتھ زیادتی کا یہ...
ملک میں موجود آئین کا سارا کریڈٹ خان عبدالولی خان کو جاتا ہے، ایمل ولی خان

ملک میں موجود آئین کا سارا کریڈٹ خان عبدالولی خان کو جاتا ہے، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اس ملک میں آج اگر ایک آٗئین اور دستور موجود ہے تو اس کا سارا کریڈٹ صرف اور صرف رہبر تحریک خان عبدالولی خان کو جاتا ہے۔ ولی خان مرحوم نے اپنی اصول پرستی اور سیاست سے ثابت کیا کہ انسان اقتدار حاصل کئے...
ہفتہ باچا خان،اے این پی خیبرپختونخوا نے پروگراموں کا شیڈول جاری کردیا

ہفتہ باچا خان،اے این پی خیبرپختونخوا نے پروگراموں کا شیڈول جاری کردیا

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے ہفتہ باچا خان کی مناسبت سے جلسوں اور سیمیناروں کا باقاعدہ شیڈول جاری کردیا ہے،جس کے مطابق پشاور ڈویژن کا بڑا جلسہ عام نوشہرہ امان گڑھ میں 20جنوری کو منعقد ہوگا، 22جنوری کو بنوں میں جنوبی اضلاع، 25جنوری کو ہزاورہ ڈویژن جبکہ...