باچاخان اور ولی خان کی برسی کی مناسبت سے اے این پی بلوچستان کا جلسہ عام 24جنوری کو ہرنائی میں ہوگا

باچاخان اور ولی خان کی برسی کی مناسبت سے اے این پی بلوچستان کا جلسہ عام 24جنوری کو ہرنائی میں ہوگا

ہرنائی (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے بڑھتے ہوئے عوامی مسائل پر شدید تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج ملک میں غریب اور متوسط طبقات کا جینا دوبھر ہوچکا ہے، پشتونوں کو درپیش مسائل کا واحد حل یہی ہے کہ وہ اتحاد و...
اے این پی اپردیر کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اے این پی اپردیر کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ضلع دیربالا (اپر دیر) کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق کمیٹی میں اعظم خان، حاجی منور، شاہ بہادر، ارشاد خان، ملک عمران، حاجی گل شیر، سعید انور اور سمیرا آیاز شامل ہیں۔ آرگنائزنگ کمیٹی ضلع...
سلیکٹڈ ٹولے سے نجات کیلئے بڑی سیاسی جدوجہد کی ضرورت ہے، امیر حیدر خان ہوتی

سلیکٹڈ ٹولے سے نجات کیلئے بڑی سیاسی جدوجہد کی ضرورت ہے، امیر حیدر خان ہوتی

تخت بھائی (نمائندہ شہباز)سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ خوفناک مہنگائی اور بے روزگاری نے غریب طبقے کے مسائل میں اضافہ کردیا ہے جبکہ بدترین سماجی مسائل نے پورے معاشرے کو جکڑ لیا ہے۔ سلیکٹڈ ٹولے...
اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کوئٹہ کے علاقہ سٹیلائیٹ ٹائون غوث آباد کے مسجد میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں معصوم نمازیوں کو ہدف بنانا اور قتل انسانیت سوز عمل ہے، دہشتگرد پولیس سمیت دیگر آسان اہداف کو نشانہ...
سلیکٹڈ وزیراعظم نے جھوٹے وعدوں سے نوجوانوں کو ورغلایا،ثمرہارون بلور

سلیکٹڈ وزیراعظم نے جھوٹے وعدوں سے نوجوانوں کو ورغلایا،ثمرہارون بلور

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو جھوٹے وعدوں کا جھانسہ دے کر انہیں اپنے جال میں پھنسایا لیکن اب ان تمام دعووں اور وعدوں کی قلعی کھول رہی ہے۔ عمران خان کی نوکریوں بارے حالیہ بیان سے...