اے این پی بلوچستان کا میکانگی روڈ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اے این پی بلوچستان کا میکانگی روڈ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے میکانگی روڈ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے بے گناہ انسانوں کو خون میں نہلا نے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں بلکہ یہ درندے صفت انسانیت کے ماتھے پر بد نما داغ ہے حکومت ریاست اور...
معاشرے میں حقیقی تبدیلی کیلئے ہمیں عملا لاچار غریب پرور عوام کی خدمت کو اولیت دینی ہوگی،اصغر خان اچکزئی

معاشرے میں حقیقی تبدیلی کیلئے ہمیں عملا لاچار غریب پرور عوام کی خدمت کو اولیت دینی ہوگی،اصغر خان اچکزئی

چمن(نامہ نگار)عوامی نیشنل پارٹی صوبہ بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ معاشرے میں حقیقی تبدیلی کیلئے ہمیں عملا لاچار غریب پرور عوام کی خدمت کو اولیت دینی ہوگی جس کیلئے ہم سب نے ملکر ہر قسم کے قبائیلی تعصب سے بالاتر ہوکر میدان عمل میں اترناہوگا ان خیالات کا...
جنرل سلیمانی کو عراق کی سرزمین پر نشانہ بنانا ظلم و بربریت کی انتہا ہے،میاں افتخار حسین

جنرل سلیمانی کو عراق کی سرزمین پر نشانہ بنانا ظلم و بربریت کی انتہا ہے،میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے سابق مرکزی سیکرٹری مالیات ارباب طاہر کے ہمراہ ایران قونصلیٹ پشاور میں ایرانی قونصلر جنرل سید ابراہیم نہادی سے ایرانی سپریم کمانڈر جنرل سلیمانی کو نشانے بنانے کے حوالے سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...