20جنوری کو باچا خان اور ولی خان کی برسی امان گڑھ نوشہرہ میں منعقد کی جائیگی،میاں افتخار حسین

20جنوری کو باچا خان اور ولی خان کی برسی امان گڑھ نوشہرہ میں منعقد کی جائیگی،میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ باچا خان اور ولی خان کی برسیوں کے حوالے سے پشاور ریجن کا جلسہ عام 20جنوری کو امان گڑھ نوشہرہ میں منعقد کیا جائیگا،اس سلسلے میں پشاور ریجن کے جلسہ عام کیلئے مشاورتی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت...