ختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام باچا خان اور ولی خان کی برسی کل بروز بدھ دن 11 بجے زرعی یونیورسٹی جی ایم خٹک سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کی جا رہی ہے ، تقریب میں باچا خان اور ولی خان کی سیاسی ، سماجی و تاریخی خدمات پر روشنی ڈالی جائے گی ، اس موقع پر اے این پی کے مرکزی و صوبائی قائدین بھی شرکت کریں گے، پختون ایس ایف کے تمام کارکنوں کو تقریب میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔