اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین لاہور میں ساہیوال واقعے کے مقتولین ذیشان اور خلیل کی رہائشگاہ پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں