2019 آرمی چیف کی توسیع وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، اسفندیار ولی خان

آرمی چیف کی توسیع وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، اسفندیار ولی خان

آرمی چیف کی توسیع وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اداروں کا معاملہ ہے،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے آئین میں موجود اپنے صوابدیدی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے انہیں توسیع دی ہے،توسیع کا یہ اختیار آئین پاکستان وزیر اعظم کو دیتا ہے،لہٰذا اس پر مزید تبصرے کی ضرورت باقی نہیں۔

شیئر کریں