اے این پی کے دروازے ہر کسی کیلئے کھلے ہیں، ایمل ولی خان

اے این پی کے دروازے ہر کسی کیلئے کھلے ہیں، ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پختونوںکا اتفاق وقت کا اہم تقاضا ہے، اے این پی کے دروازے ہر کسی کیلئے ہر وقت کھلے ہیں اور پختونوںکے اتحاد کیلئے ہر ممکن حد تک جائیں گے۔ پارٹی کے سابق سینئر رہنما فریدطوفان کی پارٹی میں دوبارہ شمولیت...
مشرف جیسا فیصلہ پہلے کیا جاتاتو مارشل لاء کا راستہ بند ہوتا،اسفندیارولی خان

مشرف جیسا فیصلہ پہلے کیا جاتاتو مارشل لاء کا راستہ بند ہوتا،اسفندیارولی خان

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے دی جانیوالی سزا درست اور آئین و قانون کے مطابق ہے لیکن فیصلے کا پیرا 66 غیر انسانی ہے،اس سے ہٹ کر فیصلہ جمہوری قوتوں کی جیت ہے،اگر فیلڈ مارشل کو سزا دی جاتی...
صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد سرد خانے میں ڈال دیا ہے، سردار حسین بابک

صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد سرد خانے میں ڈال دیا ہے، سردار حسین بابک

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کیساتھ صوبے کے وسائل صوبے کے تمام علاقوں میں ضرورت اور برابری کی بنیاد پر تقسیم کے اپنے فیصلے کا لحاظ کرے گی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن اراکین سے...
افغان قونصلیٹ پشاور کے وفد کا دورہ باچاخان مرکز

افغان قونصلیٹ پشاور کے وفد کا دورہ باچاخان مرکز

پشاور( پ ر)افغان قونصلیٹ پشاور کے تین رکنی وفد نے جمعرات کے روز باچاخان مرکز پشاور کا دورہ کیا جس کی قیادت ویزاانچارج پشاور قونصلیٹ فریدون حیدری کررہے تھے، اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین ،صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک اور رہنما...
بجلی و گیس کے قیمتوں میں اضافے کا مسئلہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھایا جائے،سردارحسین بابک

بجلی و گیس کے قیمتوں میں اضافے کا مسئلہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھایا جائے،سردارحسین بابک

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بجلی و گیس کی قیمتوں میں آئے روز اضافے کے مسئلے کو مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں اٹھائے۔ صوبے کے غریب عوام بجلی کی ناروا قیمتوں کو برداشت کرنے سے قاصر...