عوامی نیشنل پارٹی نے نیب ترمیمی آرڈینس کو مسترد کردیا

عوامی نیشنل پارٹی نے نیب ترمیمی آرڈینس کو مسترد کردیا

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی نے نیب ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اداروں،جمہوریت اور آئین کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔آئین سے متصادم قانون سازی نہیں ہو سکتی،نیب ترمیمی آرڈینس اپنے لوگوں کو بچانے کیلئے لائی گئی ہے۔...
نیب آرڈیننس کا نفاذ پارلیمنٹ کی توہین ہے،میاں افتخارحسین

نیب آرڈیننس کا نفاذ پارلیمنٹ کی توہین ہے،میاں افتخارحسین

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کے خلاف اقدامات اٹھارہی ہے، نیب ترمیمی آرڈیننس اصل میں پارلیمنٹ کی توہین ہے جس کے ذریعے اپنوں کو بچانے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے، یہ دراصل...
اے این پی کے دروازے ہر کسی کیلئے کھلے ہیں، ایمل ولی خان

اے این پی کے دروازے ہر کسی کیلئے کھلے ہیں، ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پختونوںکا اتفاق وقت کا اہم تقاضا ہے، اے این پی کے دروازے ہر کسی کیلئے ہر وقت کھلے ہیں اور پختونوںکے اتحاد کیلئے ہر ممکن حد تک جائیں گے۔ پارٹی کے سابق سینئر رہنما فریدطوفان کی پارٹی میں دوبارہ شمولیت...
مشرف جیسا فیصلہ پہلے کیا جاتاتو مارشل لاء کا راستہ بند ہوتا،اسفندیارولی خان

مشرف جیسا فیصلہ پہلے کیا جاتاتو مارشل لاء کا راستہ بند ہوتا،اسفندیارولی خان

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے دی جانیوالی سزا درست اور آئین و قانون کے مطابق ہے لیکن فیصلے کا پیرا 66 غیر انسانی ہے،اس سے ہٹ کر فیصلہ جمہوری قوتوں کی جیت ہے،اگر فیلڈ مارشل کو سزا دی جاتی...