بجلی و گیس کے قیمتوں میں اضافے کا مسئلہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھایا جائے،سردارحسین بابک

بجلی و گیس کے قیمتوں میں اضافے کا مسئلہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھایا جائے،سردارحسین بابک

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بجلی و گیس کی قیمتوں میں آئے روز اضافے کے مسئلے کو مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں اٹھائے۔ صوبے کے غریب عوام بجلی کی ناروا قیمتوں کو برداشت کرنے سے قاصر...
احسن اقبال کی گرفتاری سے جانبدارانہ احتساب واضح ہوچکا ہے،میاں افتخارحسین

احسن اقبال کی گرفتاری سے جانبدارانہ احتساب واضح ہوچکا ہے،میاں افتخارحسین

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے رہنما ن لیگ احسن اقبال کی گرفتاری سے احتساب کا ڈرامہ ایکسپوز ہوچکا ہے اور آج بلا امتیاز احتساب کا نعرہ دفن ہوگیا ہے۔ احسن اقبال کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف اپوزیشن کو...
اسفندیار ولی خان کی نومنتخب افغان صدر اشرف غنی اور افغان عوام کو مبارکباد

اسفندیار ولی خان کی نومنتخب افغان صدر اشرف غنی اور افغان عوام کو مبارکباد

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے نومنتخب افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی کو دوبارہ صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انتخاب افغان عوام کا انکی ٹیم پر اعتماد کا مظہر ہے۔ سربراہ اے این پی نے اپنے تہنیتی پیغام میں ان...