شہید بچوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنیوالا ریاستی مہمان بنا بیٹھا ہے، میاں افتخارحسین

شہید بچوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنیوالا ریاستی مہمان بنا بیٹھا ہے، میاں افتخارحسین

نوشہرہ میں باچاخان اور ولی خان کی برسی تقاریب کا پہلا جلسہ عام ہوگا، جلسہ عام سے مرکزی صدر اسفندیارولی خان خصوصی خطاب کریں گے، سانحہ اے پی ایس میں شہید بچوں کے والدین آج بھی مطمئن نہیں، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ ہونے سے والدین میں بے چینی موجود ہے پشاور (پ ر)...
شہداء کے خون کا حق ادا کرنے کیلئے نیپ پر من و عن عملدرآمد ضروری ہے، اسفندیار ولی خان

شہداء کے خون کا حق ادا کرنے کیلئے نیپ پر من و عن عملدرآمد ضروری ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پانچ برس بیت جانے کے باوجود بھی سانحہ اے پی ایس کے زخم مندمل نہیں ہوئے اور سانحہ پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، اے پی ایس شہداء کے لواحقین آج تک انصاف کے منتظر ہیں، پانچ سال تک سانحہ کے اصل محرکات...