ایمل ولی خان صوبے کے تمام اضلاع کا مرحلہ وار دورہ کریں گے، سردار بابک

ایمل ولی خان صوبے کے تمام اضلاع کا مرحلہ وار دورہ کریں گے، سردار بابک

پارٹی کا گراف بڑھ رہا ہے ،جلد سیاسی اور سماجی شخصیات شمولیت کا اعلان کریں گے، ایمل ولی خان نے اس سے پہلے سوات، بونیر، صوابی کے تفصیلی دورے کرچکے ہیں، پختونوں میں اتفاق اور بیداری پیدا کرنے کیلئے باچا خان اور ولی خان کے پیغام کو عام کریں گے، نوجوان نسل کو باخبر رکھنے...