آصف علی زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت دینا خوش آئند ہے،اسفندیارولی خان

آصف علی زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت دینا خوش آئند ہے،اسفندیارولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے عدالت کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے فیصلے گھٹن کے اس ماحول میں امید کی کرن ثابت ہوسکتی ہیں۔ عدالت کا فیصلہ اچھی روایت ہے جس کا...
سردارحسین بابک کی ایمل ولی خان کو بکاخیل کیمپ سے روکنے کی مذمت

سردارحسین بابک کی ایمل ولی خان کو بکاخیل کیمپ سے روکنے کی مذمت

ایمل ولی خان ایسی جماعت کے سربراہ ہیں جنہوں نے جوانمردی سے دہشت گردی کا مقابلہ کیا،اے این پی پختونوں کی نمائندہ جماعت ہے،حقوق کی جنگ ہر فورم پر لڑتے رہیں گے۔ ایمل ولی خان صوبہ بھر کے پختونوں کو سرخ جھنڈے تلے اکھٹا کرنے کے مشن پر ہیں، اے این پی پختونوں کے خون میں شامل...
سردارحسین بابک کی ایمل ولی خان کو بکاخیل کیمپ سے روکنے کی مذمت

آزاد اور خودمختار پاکستان میں مجھے اپنے بھائیوں سے ملنے نہیں دیا گیا،ایمل ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بطور پاکستانی بکاخیل کیمپ کا دورہ کرنا ان کا حق ہے لیکن افسوس کہ آج ایک آزاد اور خود مختار پاکستان میں اپنے بھائیوں سے ملنے نہیں دیا گیا۔ بنوں کے تنظیمی دورے کے چوتھے روز بکاخیل کیمپ میں جانے سے...