باچاخان مراکز امن ترقی خوشحالی برداشت و تحمل کا پیغام دیتی ہے،اصغر خان اچکزئی

باچاخان مراکز امن ترقی خوشحالی برداشت و تحمل کا پیغام دیتی ہے،اصغر خان اچکزئی

دکی(نامہ نگار)عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر و صوبائی پارلیمانی لیڈر اصغرخان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں باچاخان مراکز امن ترقی خوشحالی برداشت تحمل کا پیغام دیتی ہے، باچاخان مراکز سے اتفاق واتحاد کی اواز پھیلا کر وطن کو انتہا پسندانہ دہشت گردانہ رجحانات...
دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگانے والے بی آر ٹی کی تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں،ایمل ولی خان

دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگانے والے بی آر ٹی کی تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں،ایمل ولی خان

چارسدہ (پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے صوبائی حکومت کی جانب سے بی آر ٹی کی تحقیقات روکنے کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگانے والے آج اپنی کرپشن اور اقرباء پروری چھپانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کررہے ہیں،سپریم...
ایل آر ایچ میں میڈیکل الائیڈ یونٹ صوبے کے عوام کیلئے اے این پی کا تحفہ ہے،ثمر ہارون بلور

ایل آر ایچ میں میڈیکل الائیڈ یونٹ صوبے کے عوام کیلئے اے این پی کا تحفہ ہے،ثمر ہارون بلور

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ ایل آر ایچ میں میڈیکل الائیڈ یونٹ صوبے کے عوام اور بالخصوص پشاوریوں کیلئے اے این پی کا تحفہ ہے،مذکورہ منصوبہ دس سال پہلے اُس وقت کے وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی اور شہید بشیر احمد بلور نے...