ایمل ولی خان کی چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات

ایمل ولی خان کی چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات

اسلام آباد( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے زرداری ہائوس اسلام آباد میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں نے نئے اضلاع اور خیبرپختونخوا میں قائم حراستی مراکز پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اسکے ساتھ ساتھ...