طلبہ یکجہتی مارچ کے آرگنائزر کیخلاف کارروائی آمرانہ رویہ ہے،ایمل ولی خان

طلبہ یکجہتی مارچ کے آرگنائزر کیخلاف کارروائی آمرانہ رویہ ہے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آمر ضیاء الحق کے باقیات کا کردار ادا کررہی ہے اور اپنے حقوق کیلئے مارچ کرنیوالے طلبہ کیخلاف مقدمات کا اندراج اس بات کا ثبوت ہے کہ سلیکٹڈ حکمران جمہوریت کیلئے مزید خطرہ بن چکے ہیں۔ باچاخان...