معدنیات بل فاٹا انضمام سے عوام کو بدظن کرنیکی سازش ہے،ایمل ولی خان

معدنیات بل فاٹا انضمام سے عوام کو بدظن کرنیکی سازش ہے،ایمل ولی خان

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے معدنی دولت اور قومی وسائل پر عوام کے حق اختیار کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی سے معدنی دولت سے متعلق بل کا پاس ہونا عین بدنیتی اور فاٹا انضمام سے عوام کو بدظن کرنے کی سازش ہے...