تبدیلی سرکار صوبے کے وسائل اپنوں کی جھولی میں ڈالنے کیلئے راہ ہموار کررہی ہے،سردار حسین بابک

تبدیلی سرکار صوبے کے وسائل اپنوں کی جھولی میں ڈالنے کیلئے راہ ہموار کررہی ہے،سردار حسین بابک

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت عددی اکثریت کی بنیاد پر صوبے کے وسائل اور آمدن کے بڑے او ر مستقل ذرائع اپنوں کی جھولی میں ڈالنے کیلئے راہ ہموار کررہی ہے ۔ معدنیات ہمارے صوبے کے آمدن کا بہت بڑا...
حکومتی سرپرستی میں تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کیا جارہا ہے،صدرالدین مروت

حکومتی سرپرستی میں تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کیا جارہا ہے،صدرالدین مروت

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان و ایڈوائزر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن (پی ایس ایف) صدرالدین مروت نے زرعی یونیورسٹی پشاور میں پی ایس ایف کے جنرل سیکرٹری پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی سرپرستی میں تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کیا جارہا ہے، آئی ایس...
ضم اضلاع کی معدنیات کو سرکاری تحویل میں دینے کے خلاف عدالت جائیں گے،ایمل ولی خان

ضم اضلاع کی معدنیات کو سرکاری تحویل میں دینے کے خلاف عدالت جائیں گے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پختونوں کے حقوق پر آنچ نہیں دینگے‘ ضم اضلاع کی معدنیات قوم کی ملکیت ہیں‘ انہیں سرکاری تحویل میں دینے کے خلاف عدالت جائیں گے‘ احتساب حکمرانوں کی طرح سلیکٹڈ ہے‘باچا خان بابا کے عدم تشدد اورامن کے فلسفے...
صوبائی صدر اے این پی نے اسلام خان آف صوابی کی پارٹی رکنیت ختم کردی

صوبائی صدر اے این پی نے اسلام خان آف صوابی کی پارٹی رکنیت ختم کردی

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے صوابی کے پارٹی رکن اسلام خان کی پارٹی رکنیت ختم کردی ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری اعلامیے کے مطابق پارٹی نے ہمیشہ تمام ساتھیوں و کارکنان کی عزت افزائی کی ہے لیکن بدقسمتی سے اسلام خان ایک عرصہ سے پارٹی کے اندر گروپ بندی...