Archive: November 7, 2019

حکومتی مذاکراتی ٹیم سے معاملات سنبھالے نہیں جارہے،امیرحیدرخان ہوتی

مردان (بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹیکے مرکزی سینئر نائب صدرامیرحیدرخان ہوتی نے کہاہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم سے معاملات سنبھالے نہیں جارہے،چوہدری برادران کے بیک ڈور چینل کے ذریعے مذاکرات کی اہمیت زیادہ ہے، سیاسی مسائل سیاسی انداز میں حل ہونے چاہئے،ڈیڈلاک سے صرف حکومت کو نقصان نہیں بلکہ سسٹم کو نقصان پہنچے کا خدشہ
Read more

حنیف جدون پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے،اُن کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے سابق ناظم تحصیل ٹوپی صوابی اور اے این پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری حنیف خان جدون کی آٹھویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ حنیف جدون پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے،اُن کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی،حنیف جدون کا شمار پارٹی کے اُن شہدا […]
Read more

بونیر، محکمہ تعلیم میں مہینوں سے خالی عہدے، اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادی

پشاور (پ ر) ضلع بونیر میں محکمہ تعلیم کے چار کلیدی عہدے کئی مہینوں سے خالی پڑے ہیں جس کے خلاف اے این پی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادی ہے۔ صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک کی جانب سے جمع کرائی گئی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ضلع بونیر […]
Read more

تربیلا جھیل کشتی متاثرین کی مالی مدد،اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادی

پشاور( پ ر)تربیلا جھیل میں کشی ڈوبنے کے واقعہ سے متاثرین کی مالی مدد اور اعلان کردہ پیکج سے محرومی کے خلاف اے این پی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادی۔ رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان کی جانب سے جمع کرائی گئی توجہ دلاؤ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تربیلا […]
Read more