ملکی معاشی صورتحال بہتر بنانے کیلئے افغانستان سے تجارتی راستے کھولنے ہوں گے،سردارحسین بابک

ملکی معاشی صورتحال بہتر بنانے کیلئے افغانستان سے تجارتی راستے کھولنے ہوں گے،سردارحسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا بالخصوص اور پورے ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے افغانستان سے تجارت کے راستے کھولنے ہوں گے اور صوبائی تجارتی مراکز ہمسایہ ملک کے ساتھ اسی طریقے سے تجارت اور آمد و...
پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات سے ان کی تنگ نظری اور تعصب عیاں ہے،ثمر ہارون بلور

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات سے ان کی تنگ نظری اور تعصب عیاں ہے،ثمر ہارون بلور

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثمر ہارون بلور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پختونوں کی مسلسل بے حرمتی اور تضحیک کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے اس قسم کے بیانات ان کی تنگ نظری اور تعصب کو...
صوبائی حکومت صوبے کی حالت زار پر ٹس سے مس نہیں ہورہی،ایمل ولی خان

صوبائی حکومت صوبے کی حالت زار پر ٹس سے مس نہیں ہورہی،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کی حالت زار پر ٹس سے مس نہیں ہورہی، ڈاکٹرز برادری کو مطالبات کی منظور کا لالی پاپ دیکر ایک بار پھر ڈاکٹرز سڑکوں پر آگئے ہیں،اسی طرح نئے ضم شدہ اضلاع کے انضمام کو ایک سال مکمل ہونے کے...