Archive: October 19, 2019

جامعہ بلوچستان میں پیش آنے والے ویڈیوزسکینڈل اور جنسی ہراسگی کے حوالے سے خبریں افسوسناک ہیں،میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے جامعہ بلوچستان میں پیش آنے والے ویڈیوزسکینڈل اور جنسی ہراسگی کے حوالے سے خبروں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے معاملے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی سکینڈل نے بچوں کے مستقبل کے لئے پریشان والدین کو مزید پریشانی […]
Read more

تبدیلی سرکار میں یونیورسٹیوں کی انتظامی و مالی حالت بدتر ہوچکی ہے،سردارحسین بابک

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کی جامعات مالی بحران اور انتظامی بدحالی کا شکار ہونا لمحہ فکریہ ہے۔ صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی اور بے جا مداخلت کی وجہ سے یونیورسٹیوں کی انتظامی حالات ابتر ہوچکے ہیںاور مالی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔انہوں نے […]
Read more

شوکت یوسفزئی کو اگر سیاست نہیں آتی تو گھر بیٹھ کر فارمیسیوں اور اخبارات کا حساب کتاب کیا کریں،زاہد خان

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ صوبائی وزیراطلاعات سیاسی قائدین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے حدود میں رہے،شانگلہ کے عوام سے پرسوں پشاور بھاگنے میں کامیاب ہونے والا شوکت یوسفزئی جب کیمروں کے سامنے آتا ہے تو اپنی ماضی کو بھول کر سیاسی قائدین […]
Read more

نیب خبردار ہو، خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران 8ارب غبن 53ارب کے بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ نیب کو علم ہونا چاہیے کہ خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران 8ارب غبن 53ارب کے بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے ، نیب کی خاموشی اس بات پر مہر ثبت کررہی ہے کہ احتساب کے نام پر بننے والا ادارہ […]
Read more