مخصوص لابی پختونوں کی نسل کشی کے ساتھ ساتھ قدرتی وسائل پر بھی قبضہ کررہی ہے،ایمل ولی خان

مخصوص لابی پختونوں کی نسل کشی کے ساتھ ساتھ قدرتی وسائل پر بھی قبضہ کررہی ہے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ایک مخصوص لابی نہ صرف پختونوں کی نسل کشی میں مصروف عمل ہے بلکہ وہی لابی پختونوں کے قدرتی وسائل پر بھی قابض ہورہی ہے،اس کے باجود بھی پختونوں کو اپنے مسائل کا ادراک نہیں،جب تک پختون من حیث القوم ان...