Archive: October 10, 2019

سیاسی سکورنگ سے بالاتر عوامی مفاد کی خاطرمحکمہ صحت کی نجکاری کے خلاف ہیں،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی کسی صورت طور بھی محکمہ صحت کی نجکاری نہیں ہونے دیگی،اے این پی ڈاکٹرز برادری کے ساتھ کھڑی ہے،اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنے والوں پر لاٹھیاں برسانا جمہوری نہیں آمرانہ عمل ہے،اے این پی سیاسی سکورنگ سے بالاتر […]
Read more