Archive: October 9, 2019

ملک اور صوبے پر مسلط حکومتیں سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کرنا چاہتے ہیں،ایمل ولی خان

چارسدہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے پر مسلط حکومتیں سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کرنا چاہتی ہیں،عوام حکومتی جھوٹ و پراپیگنڈے پر کان نہ دھریں، صوبائی حکومت ڈی ایچ اے اور آر ایچ اے بل کے ذریعے ہسپتالوں کو ٹھیکیداروں کے حوالے کرنا چاہتی ہے،اسی […]
Read more