لاوا پک گیا ھے اور پھٹنے کو تیار ھے،عوام کا برداشت جواب دے گیا ہے،صدر الدین مروت
پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدرالدین مروت نے کہا ہے کہ موجودہ جعلی حکومت کے سیلیکٹڈ وزیراعظم کی ناکام پالیسیوں اور چھوٹی قومیتوں سے متعلق عوام دشمن رویہ آخر کار آئین کی خلاف ورزی کی صورت میں طشت از بام ھوگیا ھے،باچا خان مرکز پشاور سے جاری اپنے بیان میں نے انہوں نے […]Read more