Archive: October 3, 2019

سلیکٹڈ وزیراعظم کی تقریریں خطے کے امن کیلئے خطرہ بن چکی ہے،میاں افتخارحسین

پشاور(جنرل رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم بین الاقوامی سطح پر کشمیر کا مقدمہ ہار کر شکست قبول کرلی ہے۔ جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ کے قراردادوں اور شملہ معاہدہ کا حوالہ دینا تھا لیکن عمران خان نے جو باتیں کی وہ پاکستان اور اس […]
Read more