اسفندیار ولی خان نے لطیف آفریدی کی رکنیت بحالی اپیل مسترد کردی

اسفندیار ولی خان نے لطیف آفریدی کی رکنیت بحالی اپیل مسترد کردی

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے لطیف آفریدی کی جانب سے دائر کئے گئے رکنیت بحالی کی اپیل مسترد کردی ہے،لطیف آفریدی کی رکنیت بحالی کے اپیل کے جواب میں اسفندیار ولی خان کی جانب سے جاری کیے گئے جواب نامے میں کہا گیا ہے کہ آپ نے اپنے اپیل میں...