کشمیر کشمیریوں کا ہے اور مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کے قراردادوں اور شملہ معاہدے پر عمل درآمد میں ہے،میاں افتخار

کشمیر کشمیریوں کا ہے اور مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کے قراردادوں اور شملہ معاہدے پر عمل درآمد میں ہے،میاں افتخار

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اے این پی کا روز اول سے موقف رہا ہے کہ کشمیر کشمیریوں کا ہے اور مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کے قراردادوں اور شملہ معاہدے پر عمل درآمد میں ہے،اسلام آباد میں شہید بھٹو فاونڈیشن کے زیر...